صوبائی وزیر ریونیو مخدوم جمیل الزماں نے محکمہ کے رجسٹریشن ونگ میں کام کرنیوالے او پی ایس پر کام کرنیوالے افسران کو فوری ہٹانے کے احکامات جاری کردئیے
بدھ 26 نومبر 2014 21:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)سندھ کے وزیر ریونیو مخدوم جمیل الزماں نے کہا ہے کہ محکمہ ریونیو میں کسی بھی او پی ایس یا ڈٹیلمنٹ پر افسران کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر ہم مکمل طور پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔ آئی جی رجسٹریشن محکمہ ریونیو میں ایسے تمام افسران کو فوری طور پر ہٹا دیں جو او پی ایس یا ڈٹیلمنٹ پر کا م کر رہے ہیں۔
وہ بدھ کو اپنے دفتر میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں آئی جی رجسٹریشن علی احمد بلوچ، ممبر آر ایس اینڈ ای پی مخدوم شکیل الزماں، چیف اسٹیمپ سندھ امتیاز راجپر اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر کو محکمہ کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی اور انہیں محکمہ میں موجود او پی ایس اور ڈٹیلمنٹ پر موجود افسران کے حوالے سے بھی تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.