پولیو ورکرز پر حملہ قابل مذمت ہے ‘ صوبائی حکومتیں پولیو کارکنان کی حفاظت کیلئے وفاقی سکیورٹی اداروں سے مدد لیں ‘ چوہدری نثار علی خان
جمعرات 27 نومبر 2014 12:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر شدیدمذمت کرتے ہوئے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پولیو کارکنان کیلئے کئے جانے والے سکیورٹی اقدامات کا بغور جائزہ لیں ‘ جہاں ضرورت پڑے وفاقی سیکورٹی اداروں سے مدد لیں ۔منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کااظہار کیا ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ اس طرح کے دہشتگردانہ حملے ہمارے پولیو سے پاک پاکستان کے خواب کی تکمیل میں حائل نہیں ہوسکتے ۔
وزیر داخلہ نے تمام صوبائی حکومتوں کو سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ وہ پولیو کارکنان کیلئے کئے جانے والے سکیورٹی اقدامات کا بغور جائزہ لیں اور ان کی حفاظت کیلئے سخت سے سخت اقدامات کریں اور جہاں ضرورت پڑے وفاقی سکیورٹی اداروں سے مدد لی جائے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یقین دلایا کہ حکومت پولیو کارکنان کو سکیورٹی فراہم کر نے کیلئے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں کو ہر طرح کی امداد فراہم کی جائیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.