ریلی سندھ کی تقسیم اور کرپشن کیخلاف ہے ‘ ایازلطیف پلیجو
جمعرات 27 نومبر 2014 13:00
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) قومی عوامی تحریک نے سندھ میں کرپشن اور سندھ کو تقسیم کرنے کی سازشوں کے خلاف 4روزہ محبت سندھ بیدار ریلی کا آغاز کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہاکہ سندھ جنوبی ایشا کی شہ رگ ہے ،کراچی کو الگ کر کے اسرائیل جیسا ملک بنانے کی سازش کی جارہی ہے ۔قومی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ محبت سندھ بیدار ریلی ، سندھ میں کرپشن اور سندھ کو تقسیم کرنے کی سازشوں کے خلاف ہے ، انتظامی لحاظ سے صوبے کا مطالبہ کرنے سے الطاف حسین ملک کو کھوکھلا کرنا چاہتے ہیں ،سیاسی قوتوں کو سمجھنا ہوگا کہ سندھ جنوبی اشیا کی شہ رگ ہے ۔
ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ کے حکمران وڈیرے اورجاگیردار وں نیتعلیم اورصحت کو ختم کردیا ہے۔تھر میں روزانہ اموات ہو رہی ہیں ،سندھ میں نوجوانوں کی لاشیں مل رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں بسنے تمام افراد ہمارے بھائی ہیں ،اندرون سندھ اردو بولنے والوں کے پاس محبت کا پیغام لے کر جارہے ہیں ۔ریلی سندھ کے مختلف شہروں سے گزرتی ہوئی نواب شاہ کے علاقے دولت پور میں 30نومبر کو اختتام پزیر ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.