پولیو سمیت دیگر وبائی امراض کے خاتمے کیلئے ڈاکٹر ز اورمذہبی قیادت اکٹھے ہوگئے ،
انٹرنیشنل ریسرچ کونسل کے زیراہتمام جامع خالد بن ولید اسلام آباد میں جید علماء کرام اور قائدین کا ڈاکٹرزکے ساتھ اجلاس
جمعہ 28 نومبر 2014 20:48
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور اور مجلس تحقیقات اسلامی کے زیراہتمام علماء اور مذہبی قائدین کا ایک روزہ اجلاس انصارالامہ کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل کی زیرمیزبانی مرکزی ہیڈکواٹرجامع خالد بن ولید گولڑہ موڑ اسلام آبادمیں منعقد ہواجسکا ایجنڈا ”پولیو کے خاتمے میں علماء کا کردار“رکھاگیا اجلاس میں محکمہ صحت اور عالمی اداروں کے نمائندوں سمیت ملک کے نامور مذہبی قائدین ،اہل قلم ،مدیران رسائل وجرائد اور دیگر رہنماوٴں نے شرکت کی تھی جس میں ڈاکٹرزحضرات نے پولیو اوردیگر خطرناک بیماریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
IRCRAپنجاب کے کوارڈی نیٹر مولانا محمدعاصم مخدوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الحمداللہ پورے ملک میں ہمارا ادارہ ملک سے بیماریوں سے خاتمے کیلئے سرگرم عمل ہے اور شعور وآگہی کا منفرد انداز اپنایا ہے ان کاکہناتھاکہ ہم آج چیلنج دیتے ہیں کہ اگر مشرقی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے شعور وآگہی کا یہ سفر علماء کرام کے تعاون اور سرپرستی میں شروع کیاجائے تو معاشرے میں تعلیم ،صحت وغیرہ سے کوئی انکار نہیں کریگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.