پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنا شروع ہو گئے ، امید ہے دو سے تین سالوں میں سکیورٹی خدشات مکمل دور ہو جائینگے‘ شہر یار خان،
سپر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے اسکی فزیبلٹی کا دوبارہ جائزہ لیا جائیگا،اس میں جان ڈال سکے تو اسے آئندہ سال لانچ کر دیں گے ، ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ کے نام ارسال کرنے سے قبل آئی سی سی سے سعید اجمل کے ٹیسٹ کے حوالے سے مراحل مکمل کر لینگے
جمعہ 28 نومبر 2014 21:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنا شروع ہو گئے ہیں اور امید ہے کہ آئندہ دو سے تین سال میں سکیورٹی خدشات مکمل رفع ہو جائیں گے،سپر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے اسکی فزیبلٹی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اور اگر اس میں جان ڈال سکے تو آئندہ سال لانچ کریں گے، ثقلین مشتاق کے مطابق سعید اجمل کا بالنگ ایکشن قانونی دائرے کے اندر آ گیا ہے ،ورلڈ کپ کیلئے حتمی سکواڈ کے نام ارسال کرنے سے قبل آئی سی سی سے سعید اجمل کے ٹیسٹ کے حوالے سے مراحل مکمل کر لینگے،اگر آئی سی سی محمد عامر کو رعایت دے بھی دیتی ہے تو وہ فوری انٹر نیشنل کرکٹ نہیں کھیلیں گے بلکہ انہیں پہلے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی جس میں انکی فنٹنس اور معیار کا بھی جائزہ لیں گے،کرکٹ کی ترقی کے لئے پانچ سالہ وژن پلان بنایا جائے گا اور اسکے مطابق ہی اقدامات اٹھائے جائینگے ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.