قوم جاگ چکی،کل شرکاءکو ایک اور امتحان میں ڈالنے والا ہوں: عمران خان
ہفتہ 29 نومبر 2014 21:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جو قوم ہار نہیں مانتی، اس کو تو ہار بھی نہیں ہرا سکتی، ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے یہاں پہنچ کر ثابت کر دیا ہے کہ میری قوم جاگ چکی ہے اور لوگ اس نظام کو مسترد کر چکی ہے جہاں حکومت میں آیا ہی اس لئے جاتا ہے کہ لوٹ مار کی جا سکے، میں اپنی قوم کو اس نظام کےخلاف ڈٹ جانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، میں کل آ پ کو تھوڑے سے مزید امتحان میں ڈالنے والا ہوں۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مجھے یا د ہے جب 30 اگست کی رات یہاں عوام پر تشدد کیا گیا، ہمارے لوگوں کو گولیاں ماری گئیں، گرفتاریاں کی گئیں، ہماری خواتین کو ہراساں کیا گیا، حکومت سمجھ رہی تھی کہ یہ لوگ ڈر کر چلے جائیں گے مگر آج 108دن ہو گئے اور ہمارا جنون آ ج بھی زندہ ہے، ہم ایک آزاد قوم بننے جا رہے ہیں اور جلد اس حکومت کا احتساب کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.