والدین اپنے بچوں کومعذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلائیں‘ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آبار
اتوار 30 نومبر 2014 13:14
ہارون آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) تحصیل ہیڈ کواٹر ماڈل ہسپتال میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسر ہیلتھ کے آفس میں اسسٹنٹ کمشنر کی سر براہی میں پولیو میٹنگ تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی کی ہدایت پر پولیو سے بچاؤ سے متعلق اسسٹنٹ کمشنر عارف خان نیازی کی سر براہی میں میٹنگ ہو ئی میٹنگ میں ڈپٹی ڈسرکٹ آفیسر ہیلتھ ہارون آباد ڈاکٹر انور سکیھرا۔
ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر فاروق احمد۔ڈپٹی ڈسڑکٹ آفیسر زراعت چوہدری لطیف اللہ ڈپٹی ڈسڑکٹ آفیسر تعلیم میل فی میل عملہ پولیس اور محکمہ اوقاف کے ممبران سٹی پریس کلب کے عہدیداران وممبران سمیت عملہ ہسپتال اور سول سوسائیٹی کے لوگوں نے شر کت کی اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور عملہ سے تعاون کریں پولیو ایک خطرناک بیماری ہے اپنے بچوں کی عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کی ٹیموں سے اپ کا تعاون بے حد ضروری ہے اس میں غفلت اپ کے لئے نقصان ہے اورپولیو پلانے والی ٹیموں کو سختی سے ہدایت جاری کی کہ کوئی بچہ رہ نہ جائے سکول محلے گلیاں بازار بس اسٹینڈخانہ بدوشوں کے بچے ہر جگہ پر جاجاکر پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے ڈاکٹر انور نے بتایاکہ پولیو آئندہ ما ہ دسمبر آٹھ نو اور دس کو پلائیں جائے گے تمام مھکمہ جات ہم سے تعاون کر ے اساتذہ سے گزارش ہے کہ کوئی بچہ رہ نہ جائے اس پولیو ڈے کو موبائل ٹیمیں 155ایم ٹی فیکس ٹیمیں ایف ٹی 24ٹرانزیٹ ٹیمیں 8ٹوٹل ٹیمیں187زونل سپروائزر22اور ایریا منیجر 34ہیں کل بچے جنکو قطرے پلائیں جائے گے 491932اورٹارگٹ پولیو ڈے ہے 85135ہے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد نے کہا کہ پوری دنیا میں پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں پولیو کے کیسز سامنے آئے ہیں اور پاکستان شہریوں کے غیر ملکی سفر پر پابندیاں لگ رہی ہیں معاشرے کا ہر طبقہ خصوصا اساتذہ ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.