کراچی میں ایبولا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا، مریض جناح ہسپتال داخل
پیر 1 دسمبر 2014 16:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) کراچی میں ایبولا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا ، مریض کو جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کا رہائشی محمد ہارون نائیجیریا سے براستہ مراکش اور پھر قطر سے کراچی پہنچا ۔
(جاری ہے)
کراچی ائیرپورٹ پر اسے ایبولا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں وہاں قائم قرنطینہ میں رکھا گیا ، بعد میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں حکومت نے ایبولا وائرس میں مبتلا مریض کیلئے پہلے ہی آئیسولیشن وارڈ بنا دیا تھا۔
مریض کے لواحقین کو اس کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق حتمی طور پر ایبولا وائرس کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے، متاثرہ شخص کے ٹیسٹ کئے جائینگے جس کے بعد حتمی رپورٹ سامنے آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں ابیولا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.