الیکشن کمیشن نے اضافی بیلٹ پیپرز سے متعلق ریکارڈ جاری کر دیا
پیر 1 دسمبر 2014 20:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1دسمبر۔2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کے دوران اضافی بیلٹ پیپرز سے متعلق ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2013ءکے عام انتخابات میں 93 لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے جبکہ 2008ءکے عام انتخابات میں 90 لاکھ اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی گئی۔
اعلامیے کے مطابق 1997ءکے عام انتخابات میں بھی 83 لاکھ 40 ہزار اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2013ءکے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز کے ذریعے دھاندلی کئے جانے کے الزامات عائد کئے ہیں اور کہا ہے کہ دھاندلی میں الیکشن کمیشن، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور نگران حکومتیں بھی ملوث ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.