سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات22سے 31 دسمبرتک ہونگی

منگل 2 دسمبر 2014 17:33

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) محکمہ تعلیم حکومت سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا ہے ۔محکمہ تعلیم کے مطابق موسم سرماکی تعطیلات22دسمبرسے 31دسمبرتک ہونگی۔

(جاری ہے)

تمام سرکاری اورنجی اسکول فیصلہ کے پابند ہوں گے۔محکمہ تعلیم حکومت سندھ نے تنبیہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ فیصلے پرعمل نہ کرنیوالے سرکاری ونجی اسکولوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :