بیرونی سرمایہ کار ملک میں سرمایہ لگانے میں محتاط ہوگئے ہیں‘وفاقی وزیرتجارت
بدھ 3 دسمبر 2014 14:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہاہے کہ ملک کوسیاسی خلفشار سے معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے،بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ لگانے میں محتاط ہوگئے ہیں ۔آئی ایم ایف سے چھٹکارا ایکسپورٹ بڑھا کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مالی سال کے آخرتک ایکسپورٹ میں ایک بلین کے اضافے کا ریکارڈ حاصل کر لیں گے۔
بھارت کے ساتھ ابھی ہرطرح کی بات چیت معطل ہے،میں پوری دنیا میں کمرشل کونسلرز بھیجیں گے۔ ایک خصوصی انٹر ویومیں وفاقی وزیر تجارت نے کہاکہ سیاسی بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان کی جانب رخ نہیں کررہے ۔ جی ایس پی پلس پاکستان کیلئے سود مند ثابت ہوا ہے، یورو اسٹیٹس کے ا عدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران یورپی ممالک کو ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.