ملکی ترقی کیلئے تمام طبقات کردار اداکریں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے نوجوان نسل پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اپنی ذمہ دار ی کو پہچانیں، معاشرہ و ملک کی بہتر ی کیلئے اپنے شعبوں و حلقوں میں موثر کردا راداکرنا وقت کا تقاضا ہے
مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور وزیر اعلیٰ کے مشیر مرزاجاوید کی کارکنان اور صحافیوں سے گفتگو
بدھ 3 دسمبر 2014 17:33
رائیونڈ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور وزیر اعلیٰ کے مشیر مرزاجاوید نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے تمام طبقات کردار اداکریں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے نوجوان نسل پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اپنی ذمہ دار ی کو پہچانیں، معاشرہ و ملک کی بہتر ی کیلئے اپنے شعبوں و حلقوں میں موثر کردا راداکرنا وقت کا تقاضا ہے۔
وہ وہ بدھ کو جاتی عمرہ اڈا پلاٹ دفتر مسلم لیگ (ن) میں کارکنان اور صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے اداروں کی بہتری اور عوام کو بہتر سہولیات فراہمی کے لیے مثبت کردار اور تعمیر و ترقیاتی ریکارڈ منصوبوں کااجراء ملک مزید احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا بحرانوں کے خاتمہ کے لیے عوام کا ساتھ ضروری ہے چونکہ دھرنے والوں کو ملک کا خیال ہے نہ ہی عوام کی ترقی دیکھ سکتے ہیں بلکہ ذاتی مفادات کی سیاست کرکے عوام کو اندھیروں پاکستان کو روشن خیالی کی طرف لے جانے کا منصوبہ ہے ان کے جلسوں سے صاف روشن خیالی کے منظر نظر آتے ہیں اس وقت ضرورت نیک نیتی سے پارلیمنٹ کے اندرعوام کو ریلیف دینے کا ایجنڈا لے کر بلکہ سڑکوں پر دمادم مست قلندر کرکے ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو روکنے کی منصوبہ ہے انکا میسج بھی یہی ہے کہ نہ حکومت کراں گے اور نہ کرنے دیں گے توعوام کا کیا بنے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.