پاکستانی انجینئرز کے کمالات نے دنیا بھر سے آئے لوگوں کو حیران کر دیا
پاکستان ان چند ایک ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جو اسمارٹ بم بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اسمارٹ بم تکبیر لڑاکا طیارے سے لانچ کیا جاتاہے، ڈائریکٹر جنرل جی آئی ڈی ایس
جمعرات 4 دسمبر 2014 12:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) دفاعی سامان کی نمائش آئیڈیاز کے دوران پاکستانی انجینئرز کے بنائے کمال آلات دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔ اسی نمائش میں سامنے آیا تباہ کن اسمارٹ بم "تکبیر" جو صرف 7سیکنڈ میں ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بناسکتا ہے۔ گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس اینڈ سلوشنز۔ جی آئی ڈی ایس۔ پاکستان کا وہ قابل فخر ادارہ ہے جو وطن عزیز کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
پاکستانی اسمارٹ بم تکبیر بنانے کا سہرا بھی اسی ادارے کے سر جاتا ہے۔کراچی میں جاری آئیڈیا 2014 ء میں میڈیاسے گفتگو میں جی آئی ڈی ایس کے ڈائریکٹر جنرل ایر وائس مارشل زبیر اقبال ملک بتایا کہ پاکستان ان چند ایک ملکوں میں شامل ہوگیا ہے جو اسمارٹ بم بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
اسمارٹ بم تکبیر لڑاکا طیارے سے لانچ کیا جاتاہے۔ لانچنگ سے پہلے بم کے کمپیوٹر میں ٹارگٹ کی تفصیلات فیڈ کی جاتی ہیں۔
لانچ ہوتے ہی اسمارٹ بم کیونگز نکل آتے ہیں۔اور یہ 80 سے سو کلومیٹر تک فضا میں تیرتے اور راستے میں آنے والی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے ٹارگٹ کو ڈھائی سو کلو بارودی مواد کے ساتھ سو فیصد درست نشانہ بنا تا ہے۔ اس اسمارٹ بم کی ذریعے ہواباز دشمن سے سو کلومیٹر کی محفوظ دوری پر رہتے ہیں ٹارگٹ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ جی آئی ڈی ایس کے ڈائریکٹر جنرل ایر وائس مارشل زبیر اقبال ملک نے مزید بتایا کہ ڈرون ٹیکنالوجی میں بھی پاکستان نے زبردست مہارت حاصل کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.