گہرے پانیوں میں موجود پاکستانی بحری جہاز بھارت کیلئے جہادی خطرہ بن سکتا ہے، میری ٹائم دہشت گردی کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، عسکریت پسندوں کی پاکستانی جہاز ہائی جیکنگ کی کوشش سنجیدہ معاملہ ہے
بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھاون کا سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 4 دسمبر 2014 13:04
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھاون نے کہا ہے کہ گہرے پانیوں میں موجود پاکستانی بحری جہاز بھارت کیلئے جہادی خطرہ بن سکتا ہے، میری ٹائم دہشت گردی کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، عسکریت پسندوں کی جانب سے پاکستانی جہاز پی این ایس ذوالفقار کی ہائی جیکنگ کی کوشش واقعی سنجیدہ معاملہ ہے۔
بھارتی بحریہ کے دن کے حوالے سے سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آر کے دھاون نے کہا کہ بھارتی بحریہ نے پاکستانی پی این ایس ذوالفقار کی ہائی جیکنگ کی کوشش کی باتوں کو سنجیدہ لیا اورہم عسکریت پسندوں کی جانب سے جہازوں کے ممکنہ اغواء اور دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کے پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی ایسی کوششوں کے بعد خطرات کا منظر تبدیل ہو گیا ہے اور اگر بھارتی بحریہ کسی دوسری فوج کو اپنی پوسٹوں کی طرف حرکت کرتا دیکھے گی تو وہ الرٹ ہو جائے گی کیونکہ اس سے سرحدی حدود کی خلاف ہو رہی ہو گی، اس طرح فضائیہ اور پھر بحریہ کے افسران دیکھیں گے کہ کوئی جنگی سمندری جہاز ان کی طرف بڑھ رہا ہے تو وہ اس کی نگرانی کریں گے، اس سے پہلے اسے گڈ مارننگ کہا جاتا تھا، اب اس تبدیل ماحول میں ہمیں پالیسیوں کا جائزہ لینا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.