پاکستان کی معروف پولیو ٹیم وائی ٹرائب شہسوارز نے لاہورمیں ہونیوالے گریس کنگ لینڈ پولوکپ کوجیت لیا
جمعرات 4 دسمبر 2014 17:44
ریمنگٹن فارما کو ساتویں ہاف میں سے شکست دیدی۔قبل ازیں کھیلے گئے پول میچ میں وائی ٹرائب کی پولو ٹیم نے فنٹاسٹک کی ٹیم کوبہترین کھیل کے ذریعے شکست سے دوچارکیا جبکہ سیمی فائنل میں وائی ٹرائب شہسوارز نے راجیس کو3 کے مقابلے میں 6 / نصف گولوں سے مات دی تھی۔اس میچ کودیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں شائقین میدان میں امڈ آئے تھے۔
(جاری ہے)
دی گریس کنگ لینڈپولوکپ ایک 6 گولزپرمشتمل ٹورنامنٹ تھا جو لاہورکی چند بہترین ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔
اس سال کے شروع میں وائی ٹرائب شہسوارز پولو ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ہش پپی پولو کپ 2014ء میں ایچ بی ایل اور پی ایل سی رائل ریزیڈنشیا کی ٹیم کوفائنل میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد 5.5 کے مقابلے میں 6کے سکورسے ہراکرٹورنامنٹ جیت لیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.