سوموارکے روز احتجاج کا تیسرا مرحلہ شروع، شٹر ڈاؤن پر مجبور نہیں کریں گے: عمران خان
جمعرات 4 دسمبر 2014 19:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی دھرنے اور شہر شہر جلسوں کے بعد اب ہمارا احتجاج تیسرے مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے، سوموار کو فیصل آباد بند کریں گے اور اس کیلئے کسی کو شٹر ڈاؤن کرنے پر مجبور نہیں کریں گے، جو سمجھتا ہے کہ ملک کے حالات اچھے ہیں وہ احتجاج میں شامل نہ ہو، حکومت ہمارے پرامن احتجاج کو پر امن ہی رہنے دے، اگر ہمارا دھرنا نہ ہوتا تو تیل کی قیمتیں کم نہ ہوتیں۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج فیصل آباد کے نوجوانوں سے احتجاج کی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی، سارے لوگ بہت پر جوش ہیں اور اس قوم کا ووٹ چوری ہونے کے خلاف ریکارڈ احتجاج کیا جائے گا مگر ہم کسی کو بھی اپنے احتجاج میں شامل کرنے کیلئے مجبور نہیں کریں گے، جس کا خیال ہے کہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی وہ ہمارے احتجاج کے باوجود اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.