نثار کھوڑو نے کچھ عناصر کی جانب سے ایکتا کے دن کلہاڑی اٹھانے کے دئیے گئے بیان کو مسترد کر دیا ،
ایکتا کے دن عوام کو کلہاڑی اکسانے پر انتشار پیدا کرنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،سینئر صوبائی وزیر تعلیم
جمعرات 4 دسمبر 2014 22:30
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) سندھ کے سینئر وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑونے کہاہے کہ کچھ عناصر کی جانب سے ایکتا کے دن کلہاڑی اٹھانے کے دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایکتا کے دن عوام کو کلہاڑی اکسانے پر انتشار پیدا کرنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔
انھوں نے کہا کہ ایکتا کے دن محبت کا اظہار کے طور پرتمام اسکولوں میں شجر کاری کی جائیگی اور پودے لگائے جائینگے ۔ا نھوں نے کہا کہ ایکتا دھرتی سے محبت عوام کی خدمت ہے ۔پیپلز پارٹی سے زیادہ کوئی بھی محب وطن اور عوام کی خدمت کرنے والا کوئی بھی نہیں ہوسکتا۔ا نھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور یہ عزم کرتی ہے کہ زبان ،پانی سمیت دیگر ایشوز پرمصلحت نہیں کرینگے اور دھرتی کی حفاظت کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.