یواین او ڈی سی کے زیر اہتمام علاج اور بحالی برائے امراض منشیات کے موضوع پر تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 5 دسمبر 2014 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء ) قوام متحدہ کے ادارے یواین او ڈی سی کے زیر اہتمام علاج اور بحالی برائے امراض منشیات کے موضوع پر تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقادلاہور کے مقامی ہوٹل میں کیاگیاجس میں پنجاب بھر سے منشیات کے علاج اور بحالی پر کام کرنے والی این جی اوزکے پروفیشنل نے شرکت کی جن کو یو این او ڈی سی کی گائڈ لائن کے مطابق ٹریننگ دی گئی ۔
نشے کی مختلف اقسام کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی اور منشیات میں مبتلا مریضوں کے بہترین علاج اور بحالی کے لئے یو این او ڈی سی کے متعین کردہ طریقہ علاج اور پروٹوگول کوماہرین نے تفصیلی بیان کیا جس سے پروفیشنل کے علم و کارکردگی میں یقینا اضافہ ہوا پروفیشنل نے اس ٹریننگ ورکشاپ کو سراہا تقریب کے آخرمیں پروفیشنل میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.