اسلام آباد ، سندھ ہاؤس میں24سالہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،نعش پولی کلینک منتقل
ہفتہ 6 دسمبر 2014 23:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) اسلام آباد میں کے سندھ ہاؤس میں24سالہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،نعش پولی کلینک منتقل کردی گئی۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز پولیس کو سندھ ہاؤس کے فلیٹ سے لاش ملی جو24سالہ لڑکی کی تھی،پولیس کے مطابق24سالہ کنول کی لاش سندھ ہاؤس سے ملی ہے،کنول سندھ ہاؤس کے ملازم کی بیٹی ہے،لڑکی کسی سے ملنے آئی تھی جب والدین اس کو لینے آئے تو اس نے اپنے آپ کو گولی مار لی،پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک منتقل کردی ہے ۔۔۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.