صحت مند معاشرے کو تشکیل دینے کے لئے کھیلوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے، میاں عبدالمنان
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ایک خوش آئندہ اقدام ہے،تقریب سے خطاب
اتوار 7 دسمبر 2014 17:01
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) ایم این اے میاں عبدالمنان نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کو تشکیل دینے کے لئے کھیلوں کا فروغ انتہائی ضروری ہے ۔ حکومت فروغ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی ترویج و ترقی کے لئے اپنی تمام تر کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اس ضمن میں کھیلوں کے فروغ کے لئے زیادہ سے زیادہ میدان آباد کئے جارہے ہیں تاکہ نوجوان نسل میں ذہنی و جسمانی صلاحتیں نکھر کر سامنے آسکیں ۔
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے ذہین بچوں کی حوصلہ افزائی کے علاوہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد بھی ایک خوش آئندہ اقدام ہے جس سے طلبا و طالبات کی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔سرکاری سکولوں کے سمیت پرائیویٹ سکولوں میں ذہنی و جسمانی سرگرمیاں نوجوانوں صحت کے لئے ایک اہم قدم ہے حکومت اس سلسلے میں بھر پور معاونت کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.