بیٹے نے والد کی سرزنش پر پولیس ایمر جنسی نمبر پر بم دھماکے کی جھوٹی کال چلا دی ،
بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ،جھوٹی کال پر کارروائی کی جائے گی ‘ پولیس
پیر 8 دسمبر 2014 22:13
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) سات سالہ بچے نے والد کی ڈانٹ ڈپٹ پر غصے میں آکر والد کے ہی موبائل فون سے پولیس ایمر جنسی نمبر پر بم دھماکے کی جھوٹی کال چلا دی ،بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ بادامی باغ کے رہائشی دانیا ل نے غلطی کرنے پر اپنے سات سالہ بیٹے مشتاق کی سرزنش کرتے ہوئے تھپڑ مار دیا جس پر بیٹے نے کچھ دیر بعد اپنے باپ کے ہی موبائل فون سے پولیس ایمر جنسی 15پر بم دھماکے کی جھوٹی اطلاع دی جس پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔
پولیس کی طرف سے موبائل نمبر پر رابطہ کیا گیا تو مشتاق کے والد دانیال نے بتایا کہ اس کے بیٹے نے سرزنش پر غصے میں آکر جھوٹی اطلاع دی ۔ پولیس کے مطابق جھوٹی کال چلانے پر موبائل فون کے مالک کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.