تحریک انصاف نے تین تلوارسے دھرنے کاآغازکردیا،دھرنا کل شام تک جاری رہے گا،

جمعرات 11 دسمبر 2014 23:26

تحریک انصاف نے تین تلوارسے دھرنے کاآغازکردیا،دھرنا کل شام تک جاری ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے تین تلوارسے دھرنے کاآغازکردیا،دھرناجمعہ کی شام تک جاری رہے گا،پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جمعرات کی شام کراچی میں ریلی نکالی جوتین تلوارپرجاکرختم ہوئی جہاں پرکارکنوں نے دھرنے کاآغازکردیا،تحریک انصاف کے کارکنوں کاکہناہے کہ دھرناجمعہ کی شام تک جاری رہے گا