وزارت امور کشمیر میں منگلا ریزنگ منصوبہ کے متعلق کمیٹی کا اجلاس،
متاثرین منگلاڈیم کے تمام مسائل حل کرائیں گے ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ٹیرف کا مسئلہ حل کیا جائے گا، چوہدری عبدالمجید
جمعرات 11 دسمبر 2014 23:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) وزارت امور کشمیر میں منگلا ریزنگ منصوبہ کے متعلق کمیٹی کا اجلاس وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان برجیس طاہر کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید ،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر عابد علی،سیکرٹری وزارت امور کشمیر ،چیئرمین واپڈا پراجیکٹ ڈائریکٹر منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ ،کمشنر امور منگلاڈیم ،فنانس ڈویژن کے آفیسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں اضافی کنبہ جات کو معاوضہ ،پانی ،سڑکوں،بقیہ سکولوں کی تعمیر،میرپور خالق آباد متاثرہ سڑک سمیت مختلف ایشوز کو زیر بحث لایا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ منگلا ڈیم ریزنگ منصوبے کے زیر التواء مسائل بشمول اضافی کنبہ جات،بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے ، بجلی ٹیرف میں اضافے کے بقایا جات کی وصولی کو موخر کرنے ،معاہدے کے تحت بننے والے سکولوں کی تعمیر مکمل کرنے اور میرپور خالق آباد متاثر ہونے والی سڑک کو جلد تعمیر کرنے ،ریزنگ منصوبے کے نظر ثانی پی سی ون کے تحت مزید فنڈز جاری کیے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.