ستاروں کے علم پر یقین رکھتی ہوں ، اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضروری ہے ‘ مہرین سید
جمعہ 12 دسمبر 2014 12:01
لاہو ر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء ) ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ و ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ، کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اور عمل ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ والد کی وفات کے بعد میری والدہ نے مجھے بڑی محنت سے پالا ، میں تعلیم بھی حاصل کرتی تھی اور فار غ اوقات میں ماڈلنگ بھی کرتی تھی ۔
میری فیملی نے مجھے بڑا سپورٹ کیا محسن شہریار یٰسین میرے محسن ہیں انہوں نے بڑے بھائیوں کی طرح میری ہر قدم پر رہنمائی کرتے ہوئے مجھے اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار اداکیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ستاروں کے علم پر یقین رکھتی ہوں ۔ اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضروری ہے اپنی زندگی اور موجود مقام سے مطمئن ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.