برازیل میں نوجوان نے 39 خواتین کو موت کے گھاٹ اتاردیا،
شروع میں صرف خواتین کے پرس چرایا کرتا تھا، وقت گزرنے کیساتھ ساتھ قتل کرناشروع کردیا،قاتل کا دوران تفتیش اعتراف جرم
جمعہ 12 دسمبر 2014 22:07
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء ) برازیل میں 26 سال کے نوجوان نے صرف اپنے ذہن کو سکون پہنچانے کی خاطر39 خواتین کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ریو ڈی جنیرو کے رہائشی سیلسن جوز کو خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے مزید 38 خواتین کو بھی قتل کیا ہے اوراس کا کہنا تھا کہ اس نے یہ قتل صرف اپنے ا?پ کو سکون پہنچانے کے لئے کئے۔
ملزم کا کہنا تھا اس نے پہلا قتل صرف 17 سال کی عمر میں کیا جب کہ شروع میں وہ صرف خواتین کے پرس چرایا کرتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کے خیالات بھی تبدیل ہوتے گئے اور اس نے خواتین کا قتل کرنا شروع کردیا،قاتل نوجوان کا کہنا تھا کہ وہ یہ کام صرف اپنے ا?پ کو سکون پہنچانے کے لئے کررہا تھا کیونکہ کسی خاتون کو قتل کئے بغیر اسے سکون نہیں ملتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.