تحریک انصاف نے لاہورمیں دھرنے کیلئے کئی جگہوں کاانتخاب کردیا

جمعہ 12 دسمبر 2014 23:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے لاہورمیں دھرنے کیلئے کئی جگہوں کاانتخاب کردیا،کارکنوں کوان مقامات پرپہنچنے کی ہدایات کردی گئیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف لاہورمیں نرنگ چونگی امرسدھو،پی ایم ڈی چوک ،بابوصابو،مال روڈ،بھڑچوک ،لبرٹی مارکیٹ جوڑے بل ،بھگے دال موڑے مینارپاکستان اوردیگرمقامات پردھرنے دے گی۔

متعلقہ عنوان :