وہ انوکھا مقدمہ جس میں یہودی اور مسلمان اکٹھے ہو گئے
بدھ 17 دسمبر 2014 13:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) سکارف پہننے پر ملازمت سے محروم کی جانے والی مسلمان لڑکی کی قانونی مدد کیلئے امریکا کے سات یہودی گروپ، ایک مسلم سول حقوق تنظیم اور ایک قانونی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی نے متحد ہوکر امریکی سپریم کورٹ میں سکارف پہننے کے حق کے دفاع کیلئے موقف پیش کردیا ہے۔
(جاری ہے)
سترہ سالہ لڑکی سمانتھا ایلاف نے ابرکرومی اینڈ فچ نامی کمپنی میں ملازمت کی درخواست دی تھی لیکن اس کے سکارف پہننے کی وجہ سے اسے ملازمت نہ دی گئی۔
اس سے پہلے ایک ماتحت عدالت نے سمانتھا کی 20,000 ڈالر (20 لاکھ پاکستانی روپے) کی درخواست کے حق میں فیصلہ دیا تھا لیکن ڈینور شہر کی کورٹ آف اپیلز نے اس فیصلہ کو رد کردیا تھا جس کے بعد امریکی سپریم کورٹ کا رُخ کیا گیا ہے۔ سمانتھا کے وکلاءکا موقف ہے کہ اگر سکارف مذہبی وجوہات کی بناءپر پہنا جارہا ہے تو اس کی اجازت ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ سمانتھا کو یہ کہہ کر ملازمت سے محروم رکھا گیا تھا کہ سکارف گاہکوں کو بدمزہ کرنے کا سبب بنتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.