تھر ‘ غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 13:57
مٹھی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) تھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث مزید 4 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں ہیں جس کے بعد صرف رواں ماہ زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار 4 روز کی بچی اور ایک نومولود جاں بحق ہوگئے ‘ڈیپلو میں 4 روز کی خدیجہ اور مٹھی کی دھرمانی کالونی میں چار دن کا آنند غذائی قلت کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گیا۔
تھر میں قحط، بھوک، پیاس اور بیماری سے صرف رواں ماہ جاں بحق ننھے پھولوں کی تعداد 79 ‘ رواں برس ہلاکتوں کی تعداد 591 ہوگئی ہے۔ سول ہسپتال مٹھی میں اب بھی 44 بچے زیرعلاج ہیں ‘ہسپتال سے 3 بچوں کو تشویش ناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سیقحط زدہ خاندانوں میں امدادی گندم کی تقسیم کا پانچواں مرحلہ ایک ماہ کی تاخیر کے بعد آج سے شروع ہورہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.