کراچی، پشاور حملے کے نتیجے میں 132معصوم بچوں سمیت 141سے زائد افراد کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے، خرم شیر زمان ،
معصوم بچوں کو جس طرح دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ایسی بربریت کی داستان کو صدیوں میں بھی بھلایا نہیں جاسکتا ، امن واک سے خطاب
جمعرات 18 دسمبر 2014 19:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گزشتہ روز پشاور آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 132معصوم بچوں سمیت 141سے زائد افراد کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے ، دہشت گردوں نے علم کی شمع کو بجھانے کی کوشش کی ہے ، معصوم طلباء کو خون میں نہلانے والوں کو عبرتناک سزائیں دینی چاہیے تاکہ دوسروں کے لیے نشان عبرت بن جائیں ۔
یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز کلفٹن تین تلوار سے 2تلوار تک شہدائے پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی ثمر علی خان ، خواتین ونگ سندھ کی صدر نازیہ ربانی ، معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو ، ضلع ساؤتھ کے صدر آصف خٹک، عثمان کوہستانی ، سعدیہ آغااور دیگر پارٹی رہنماؤں و کارکنان سمیت سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.