پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 37 ملزمان کو گرفتار کرلئے، قبضے سے اسلحہ، ہینڈگرنیڈ اور منشیات برآمد
جمعرات 18 دسمبر 2014 22:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پولیس نے جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 37 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، ہینڈگرنیڈ اور منشیات برآمد کرلی ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں 85 چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 37 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 12 بندوقیں، ایک دستی بم، 850گرام چرس، 82 گرام ہیروئن جبکہ 2 بوتلیں شراب کی برآمد کرلی ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دہشت گردی میں ملوث 4 ملزمان، قتل کا ایک، دہشت گردی، ڈکیتی 2، غیرقانونی اسلحہ کیس میں 10، منشیات فروشی میں 11، 2 مفرور جبکہ کرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث 9 ملزمان کو فتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.