کراچی، بچوں کی مظلومانہ شہادت نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیا،
معصوم جانوں کے قتل نے پوری دنیا کو کرب میں مبتلا کر دیا،عبدالرزاق، محمد عظیم کا طلبہ سے خطاب
جمعرات 18 دسمبر 2014 23:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبدالرزاق خان نے کہا کہ معصوم جانوں کے قتل نے پوری دنیا کے لوگوں کو کرب کی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے۔معصوم بچوں کا قتل دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ اس طرح کی کاروائیاں کرنے والے اسلام اور اور مسلمان دونوں کے دشمن ہیں۔ بچوں کی مظلومانہ شہادت نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیا۔
بچوں کی قربانیوں کا پاس رکھتے ہوئے اب حکومت کوملک اور اس کے عوام کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حنیفیہ پبلک اسکول اورنگی ٹاؤن میں طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر نائب امیر ضلع غربی محمد عظیم،نائب قیم خالد زمان شیخ،امیر زون پی ایس94 مناظر الحسن اور محمد امین اللہ سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.