جامعہ بنوریہ کے تحت شہدائے پشاورکیلئے کل قرآن خوانی ودعا ہوگی ،
سانحے نے پوری قوم کو غم میں ڈبودیا، معصوم بچوں کے قاتل اللہ کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،مفتی محمدنعیم
جمعرات 18 دسمبر 2014 23:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پشاورکے آرمی پبلک اسکول میں پیش آئے انسانی تاریخ کے المناک سانحہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تحت کل (ہفتہ 20-12-2014کو)تعزیتی اجلاس کاانعقادکیاجارہاہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شہرقائدسے منسلک دینی مدارس کے علماکرام اور ہزاروں طلبہ مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اوراجتماعی دعاکرینگے۔
اجلاس میں مفتی اعظم پاکستان مفتی محمدرفیع عثمانی، ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر،شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم ،مفتی زرولی خان،مفتی محمدخالد،مفتی محمد،مولاناعبدالکریم عابد،قاری محمدعثمان ،مفتی محمدزبیر،مولاناحماداللہ سمیت ملک کے نامورعلماکرام ، جامعہ دارالعلوم کورنگی،جامعة العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن،جامعہ فاروقیہ ،جامعة الرشید،جامعہ احسن العلوم ،جامعہ اشرف المدارس،جامعہ دارالخیر،جامعہ اسلامیہ کلفٹن،جامعہ اصحاب الصفہ، جامعہ مخزن العلوم، جامعہ حنفیہ ،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،جامعہ ربانیہ سمیت وفاق المدارس العربیہ سے منسلک دیی مدارس کے منتظمین ،علماکرام ،مشائخ عظام ،ائمہ مساجدکے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات شرکت کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.