وفاق المساجد پاکستان کے تحت ملک بھر کی مساجد میں سانحہ پشاور پر شہداء کے لواحقین کے سا تھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا
جمعہ 19 دسمبر 2014 14:59
لاہور /اسلام آباد /راولپنڈی /ملتان /ساہیوال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر میں سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام مکاتب فکر کے علماء ، خطباء ، ذاکرین ، واعظین نے کہا ہے کہ پشاور میں ہونے والی بربریت ، وحشت اور سفاکیت کا اسلام اور جہاد سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایسے مکروہ عمل کی نسبت اسلام اور جہاد سے کی جانی چاہیے ۔
وفاق المساجد پاکستان کے تحت ملک بھر کی تہتر ہزار(73000) سے زائد مساجد میں سانحہ پشاور پر شہداء کے لواحقین کے سا تھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی بھر پور مذمت کر تے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جائے اور جو ممالک پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں عالمی سطح پر ان کو بے نقاب کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.