دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کا ملک سے جلد صفایاکر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔.. وزیراعظم نواز شریف
ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ایسویسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے چئیرمین بئیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پشاور سانحہ قومی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے اب ان کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور بئیرسٹرامجد ملک سے اوورسیز کمشنروں کی کارکردگی سے متعلق تبالہ خیال کیا اورسمندر پار پاکستانیوں کی شکایات کے جلد ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات کے موقع پر ایسویسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے چئیرمین بئیرسٹر امجد ملک نے وزیر اعظم کو بتایا کہ سمندر پار پاکستانی ملک سے انتہا پسندی اور بنیاد پسندی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔بئیرسٹر امجد ملک نے انتہا پسندی کے خلاف حکومتی کوششوں کو سراہا اور سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ملاقات کے موقع پروفاقی وزراء چوہدری نثار، اسحاق ڈار،پرویز رشید،معاون خصوصی خواجہ ظہیر،بئیرسٹر ظفراللہ خان اور وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر پشاور سکول کے شہداء کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.