چاکلیٹ برانڈ مارس اورگلیکسی نے سعودی عرب میں اپنی پہلی فیکٹری کھول لی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 12:52

چاکلیٹ برانڈ مارس اورگلیکسی نے سعودی عرب میں اپنی پہلی فیکٹری کھول ..

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) معروف زمانہ چاکلیٹ براڈ مارس اورگلیکسی نے سعودی عرب میں اپنی پہلی چاکلیٹ فیکٹری کھول لی۔ مارس نے عرب خطے میں دبئی اور مصر کے بعد سعودی عرب میں تیسرا پیداواری پلانٹ لگایا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پلانٹ لگانے کیلئے ادارے نے 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور آئندہ دس سال میں اس سلسلے میں مزید 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس فیکٹری میں 60 فیصد ملازمین سعودی شہری ہونگے۔

متعلقہ عنوان :