کیپن نوید نیک سیرت انسان، ویڈیو جعلی ہے: اداکارہ میرا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 14:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) اداکارہ میرا نے کہاہے کہ کیپٹن نوید بہت اچھا دوست ہے لیکن کچھ لوگوں نے جعلی ویڈیو بنا کر ہماری ساکھ کو نقصان پہنچانے کو سازش کی ، یہ وہ لوگ تھے جو اُن کی شہرت سے خوفزدہ ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کییپٹن نوید اُن کا اچھا دوست ہے، وہ اس کے خلوص اور اخلاق سے بہت متاثر ہیں،کچھ لوگوں نے سازش کرکے اداکارہ اور کییپٹن نویدکی جعلی ویڈیو بنا ئی مگر سازشی عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکے اور نہ ہوں گے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کیپٹن نوید انتہائی مخلص دوست ہونے کے ساتھ نیک سیرت انسان بھی ہے، ہماری جو جعلی ویڈیو بنائی گئی اس کا راز فاش ہو چکا ہےاور یہ امریکہ میں ہی بنائی گئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.