سانحہ پشا ور ایک قو می سانحہ ہے اس پر تما م سیا سی و مذ ہبی جما عتوں کا متحد ہونا خو ش آئندہے، جمعیت علما ء اسلا م ( س)

ہفتہ 20 دسمبر 2014 17:42

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) سانحہ پشا ور ایک قو می سانحہ ہے اس پر تما م سیا سی و مذ ہبی جما عتوں کا متحد ہونا خو ش آئندہے لیکن ایسی نا ز ک صو ر ت حال میں ایم کیو ایم کے زیر افشا بیا نا ت سے دہشت گر دی کو مذ ید تقو یت دینے کے مترا د ف ہیں ان خیا لا ت کا اظہار جمعیت علما ء اسلا م ( س) ضلع کوئٹہ کے امیر صو بائی نا ئب امیر مو لانا مفتی عبد ا لوا حد بازئی مو لا نا عبد البا قی حقیار ، مو لا نا غلام محمد خو شہاب ، مو لا نا شمس اللہ بازئی ،مولا نا سلیم بار ک ، محمد عظیم سجا د ، حافظ محمد عظیم بازئی ، حمد اللہ خلجی و دیگر نے گز شتہ روز ایم کیو ایم جما عت کے قا ئد کے بیان پر اظہار افسو س کر تے ہو ئے کہا کہ ایک طر ف پا کستان کے اندر ایسے در د نا ک قو می سا نحہ پیش آ یا اور دو سر ی طر ف کفر ی دنیا کے نظر و ں میں پا کستان کی معیشت اور تحفظ ہیں اور وہ نہیں چا ہتے ہیں کہ پا کستان کے استحکا م اور معیشت مضبو ط ہو اور اس با ت کی وا ضح دلیل یہ ہے کہ 2025 کے نقشہ میں پا کستان کے عد م و جو د ہیں ایسی نا ز ک صو ر ت حال کے پیش نظر ایم کیو ایم کے قائد الطا ف حسین کا بیا ن ہے کہ جا معہ حفصر کو مسمار اور لعل مسجد کو بند کر نے سے دہشت گر دی میں مذ ید اضا فے کا سبب بن سکتا ہے اور ہمیشہ سے ایسے بیا نا ت ایسے مو قع پر اگر تیل چرا نے کے مترا د ف ہیں اور انکے ذہن میں ہونا چا ہئے کہ مسجد اور مد ر سہ کسی کاذا تی نہیں بلکہ مسجد اللہ کا تعا لیٰ کا گھر ہے اور مد ر سہ قوم کا سر ما یہ ہے انہوں نے کہا کہ پشا ور کے قو می سا نحہ سے عمران اور نوا ز شر یف سمیت پو رے پا کستان کی مذ ہبی اور سیا سی جما عتون کا متحد ہونا خو ش ا ٓئند ہے اور ایسی نا ز ک صو ر تحال میں ہمیں مذ ید متحد ہونا چا ہیے کسی کو بھی جو ا ز نہیں کے اپنے سیا سی مخا لف دھڑ ے کو زیرزمین کر نے کیلئے ایسے مو قع پر قو م کو منتشر کر ے۔

متعلقہ عنوان :