دشمن قوتیں پاکستان کو توڑ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہیں ‘ سراج الحق ،
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے پورے ملک سے غیر قانونی اسلحہ تحویل میں لے کر اسے سرکاری اسلحہ خانہ میں جمع کرایا جائے ، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے ، طبقاتی ،استحصالی نظام کاخاتمہ اور یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے‘ امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 20:04
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے پورے ملک سے غیر قانونی اسلحہ تحویل میں لے کر اسے سرکاری اسلحہ خانہ میں جمع کرایا جائے ، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے ، ملک میں طبقاتی اور استحصالی نظام کاخاتمہ اور یکساں نظام تعلیم رائج کیا جائے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے یونیفائیڈ میڈیا کلب کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے شہید بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منعقدہ قومی کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ کانفرنس سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ، پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو ، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ، سلمان غنی ، بریگیڈئر (ر)فاروق احمد ، ہائی کورٹ بار کے صدر شفقت محمود چوہان ، جنرل (ر) جاوید محمود ، حامد ریاض ڈوگر و دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.