کراچی میں 500 کے وی کی ٹرانسمشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن منسوخ کر دیئے گئے بجلی کی عدم فراہمی سے صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا بیرون ممالک میں قریبی عزیزوں سے رابطہ نہ ہوسکا دھند اور نمی کی وجہ سے 500 کے وی کی ٹرانسمشن لائن ٹرپ کر گئی ترجمان کے الیکٹرک
اتوار 21 دسمبر 2014 13:01
کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014) کراچی میں 500 کے وی کی ٹرانسمشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن منسوخ کر دیئے گئے بجلی کی عدم فراہمی سے صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا بیرون ممالک میں قریبی عزیزوں سے رابطہ نہ ہوسکا ۔
ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات نیشنل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی اچانک معطل ہونے سے ناظم آباد، لانڈھی، کورنگی، نیو کراچی، کلفٹن، ڈیفنس، نرسری، پی سی ایچ ایس اور گلشن اقبال سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی رک گئی ذرائع کے مطابق جناح ، سول اورعباسی شہید ہسپتال میں بھی بجلی منقطع ہوگئی جس نے مریضوں کی پریشانی کو مزید بڑھادیامتاثرہ اضلاع میں حیدرآباد،ٹھٹھہ،ٹنڈومحمدخان ،ٹنڈوالہ یار، بدین، تھرپارکر سمیت دیگر شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.