کوٹ اعظم خاں کے نوجوان سمیت تین پاکسانی محنت کش سعودی عرب کے شہر الریاض میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق
پیر 22 دسمبر 2014 18:20
قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) کوٹ اعظم خاں کے نوجوان سمیت تین پاکسانی محنت کش سعودی عرب کے شہر الریاض میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا ر پورٹ کے مطابق کوٹ اعظم خان کے رہائشی لیاقت علی کا بیٹا محمد جاوید گوجرانوالہ کا محمد قیصر اور ناصر علی الریاض کے ایک ہوٹل میں کام کرتے چلے آرہے تھے اور ایک مدت سے ہوٹل کے ایک کمرے میں ہی مکین تھے وقوعہ کی رات تینوں نوجوان ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد سونے کے لئے اپنے کمرے میں چلے گئے تاہم سونے کے دوران کمرے سے گزرنے والا گیس کا پائپ لیک ہونے لگا جس کی وجہ سے پورے کمرے میں گیس بھرگئی جس سے تینوں نوجوان کو ابدی نیند سلادیا، مرحومین کی متیں آج پاکستان لائی جارہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.