کراچی ،نجی ایئر لائن بھی پاکستان کی قومی ایئر لائن کے نقش قدم پر چل پڑی ،
دبئی سے کراچی آنیوالی ایئر بلو کی پرواز مسافروں کو لیکر آ گئی لیکن سامان ایک روز کی تاخیر سے پہنچائے
پیر 22 دسمبر 2014 23:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) نجی ایئر لائن بھی پاکستان کی قومی ایئر لائن کے نقش قدم پر چل پڑی ،دبئی سے کراچی آنیوالی ایئر بلو کی پرواز مسافروں کو کراچی لیکر آ گئی لیکن مسافروں کا سامان(بیگیج ) ایک روز کی تاخیر سے پہنچائے گی ،مسافروں کا تاخیر کی خاص وجہ بھی نہیں بتائی گئی ،نتظامیہ نے مسافروں کے احتجاج کو بھی نظر انداز کر دیا، ملک کے شہروں کے مسافروں کو اپنے سامان کی خاطر کراچی میں قیام کرنا پڑا۔
اس ضمن میں ایئر بلو کی پروازPA119کے ذریعے دبئی سے کراچی آنیوالے ایک مسافر کاشف الرحمن نے بتایا کہ 22دسمبر کی رات ایئر بلو کی پرواز نے دبئی کے وقت کے مطابق 1بجکر45منٹ پر کراچی کے لئے اڑان بھری لیکن تقریبا200مسافروں کو لانے والی اس پروازمیں مسافروں کا بیگیج نہیں لایا گیا کسی ردعمل سے بچنے کے لئے مسافروں کو آخری وقت میں بتایا گیا کہ ان کابیگیج اس پرواز کے ساتھ نہیں جا سکے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.