مولاناعبدالعزیزکولال مسجدسےفوری برطرف کرناہوگا،فرحت اللہ بابر
پیر 22 دسمبر 2014 23:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر۔2014ء)سینیٹرفرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد سے فوری برطرف کرنا ہوگا،ملک سےجہادی انفرااسٹرکچرتباہ کرناہوگا،کالعدم تحریک طالبان کا بوکو حرام اورداعش کا ایجنڈا ہے۔
(جاری ہے)
فرحت اللہ بابر نے مزید کہا کہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی پالیسی دی لیکن اس کیلئے بجٹ میں پیسے نہیں رکھے،طالبان کی حمایتی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے بھی آج طالبان کو اپنا دشمن کہا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت سویلین لیڈرشپ کرے، جو دہشت گرد مارے جا رہے ہیں ان کے نام بتائے جائیں تاکہ کوئی شک نہ رہے،جو مدارس انتہا پسندی کی ترغیب دیتے ہیں ان کا پتا چلایا جائے۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.