نوجوانوں نے داعش میں شمولیت کیلئے بنکوں سے قرضوں کی درخواست کر دی
منگل 23 دسمبر 2014 16:10
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) ملائشیا میں عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش میں شمولیت کے خواہاں نوجوانوں نے بنکوں سے قرضے کے حصول کیلئے درخواستیں دی ہیں۔ ان میں سے بعض اپنے خیرخواہوں سے ملنے والی رقوم سے ''سفرِ جہاد'' پر روانہ ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ملائیشئن اخبار" نیو سٹریٹس ٹائمز" نے اپنی اشاعت میں پولیس رپورٹس کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کے پانچ حامیوں کو عراق اور شام کے سفر پر جانے سے روکا گیا ہے۔
انھوں نے اس سفر پر روانہ ہونے کے لیے اپنی تمام جمع پونجی فروخت کردی تھی اور بنکوں سے تیس ہزار ڈالرز تک قرضہ لیا تھا۔ انسداد دہشت گردی ڈویڑن کا کہنا ہے کہ وہ بینکوں کو داعش سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے قرضے واپس لینے کی ہدایت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.