ایس ایس پی محمد ندیم ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات

منگل دسمبر 17:20

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) آئی جی پنجاب کے حکم پر گوجرانوالہ کے ایس ایس پی محمد ندیم ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات ،موصوف کل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے ،تفصیل کے مطابق دو روز قبل ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد امیر عبدالله نیازی کا تبادلہ راولپنڈی کردیا گیا تھا اور اب گوجرانوالہ سے محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کا چارج تفویض کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments