پاکستانی حسینہ ماہرہ خان کا چھکا ---شاہ رخ کی فلم ”رئیس“ کی ہیروئن بنیں گی
فلم اگلے سال جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 24 دسمبر 2014 12:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ہمسفر ڈرامے سے شہرت پانے والی ماہرہ خان بالی ووڈ میں انٹری دینے جا رہی ہیں۔ ماہرہ بالہ وڈ میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کی ہیروئن بنیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی پروڈیوسرز فرحان اختر اور رتیش سدھوانی نے نئی فلم ”رئیس“ کا اعلان کیا ہے جس میں کنگ خان ہیرو کے روپ میں جلوہ گر ہونگے کنگ خان، جس میں ان کی ہیروئن کیلئے پہلی کئی ٹاپ کلاس بالی ووڈ حسیناوٴں کا نام لیا جارہا تھا لیکن اب پاکستانی دلکش اور معصوم سی ماہرہ خان نبھائیں گی شاہ رخ خان کی ہیروئن کا کردار ماہرہ اور کنگ خان کی جوڑی مداحوں کو کس قدر بھائے گی یہ تو فلم کے اگلے برس جولائی میں آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.