مارشل لاء فوجی عدالتوں کے قیام سے بہتر،راحیل شریف 2 سال کیلئے اقتدار سنبھال لیں: الطاف حسین
بدھ 24 دسمبر 2014 17:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتیں قائم کرنے سے بہتر ہے کہ مارشل لاء لگا دیا جائے ،موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک ایماندار جرنیل ہیں، ملکی حالات کی درستگی کیلئے انہیں چاہئے کہ دو سال کیلئے ملکی بھاگ دوڑ سنبھال لیں اور کڑا احتساب کریں، اگر میں نے بھی کوئی چوری کی ہے تو مجھ سے بھی وصولی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر سندھ میں رہنے کی وجہ سے خود کو سندھی کہیں تو ٹھیک ہے مگر دو روٹیاں تقسیم کرنے کا وقت آ تا ہے تو ہمیں بھکاری کہہ دیا جاتا ہے۔ لال قلعہ گراؤنڈ میں بذریعہ فون پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے نام پر ملک میں فوجی عدالتیں قائم کرنا چاہتی ہے جو کہ غیر آئینی اقدام ہو گا، اس سے بہتر ہو گا کہ فوج کو براہ راست اقتدار کی دعوت دیدی جائے، ویسے بھی دنیا میں آنے والے ہر انقلاب میں فوج کا ہی ہاتھ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.