وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کرسمس کے موع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
بدھ 24 دسمبر 2014 20:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی تمام اقلیتوں کی خوشیوں میں شریک ہونے پر یقین رکھتی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے مسیحی برادری سمیت تمام اقلیتوں کے لئے مساوی حقوق کے لیئے سیاسی جدوجہد کی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تمام کمیونٹیز کی ایک دوسرے کے تہوار میں شرکت سے رابطے کو فروغ ملے گا اور کمیونٹیز ایک دوسرے کے قریب آئیں گی۔
انہوں نے کہا کہ کمیونٹیز سے قومیں بنتی ہیں اور ان کے مابین بین العمل سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ نے تمام طبقات کے مابین بھائی چارگی اور ان کو مساوی حقوق دینے کے لئے عملی طور پر کردار ادا کیا ہے ۔ اور حکومت سندھ کے تمام اداروں میں ان کو نمائندگی دی گئی ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.