پاکستانی فوج نے جموں میں بھارتی فوجیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 24 دسمبر 2014 22:46

پاکستانی فوج نے جموں میں بھارتی فوجیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،کوئی ..

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) )بھارتی فوج نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاک فوج نے جموں کے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بی اس ایف کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے کٹھوعہ میں بھارتی فوجی چوکیوں پر مارٹر گولوں سے حملے کئے اس موقع پر بھارتی فوج نے بھی کارروائی کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :