پارلیمانی رہنماوٴں نے طویل مشاورت کے بعدخصوصی عدالتوں کے قیام سمیت دہشتگردی کے خلاف ایکشن پلان پراتفاق کرلیا،
ادھورے فیصلوں کاوقت گزرگیاجن باتوں پراتفاق ہواہے ان پرفوری عمل کیاجائے گا،وزیراعظم نواز شریف، تمام جماعتیں فوجی افسران پرمشتمل اسپیشل ٹرائل کورٹس کے قیام پرمتفق ہیں ،جو2سال کیلئے قائم کی جائیں گی ،قمرزمان کائرہ
بدھ 24 دسمبر 2014 23:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) پارلیمانی رہنماوٴں نے 11گھنٹے کی طویل مشاورت کے بعدخصوصی عدالتوں کے قیام سمیت دہشتگردی کے خلاف ایکشن پلان پراتفاق کرلیا،وزیراعظم کاکہناہے کہ ادھورے فیصلوں کاوقت گزرگیاجن باتوں پراتفاق ہواہے ان پرفوری عمل کیاجائے گا،ملک سے دہشتگردی کامکمل خاتمہ کریں گے ،قمرزمان کائرہ نے کہاکہ تمام جماعتیں فوجی افسران پرمشتمل اسپیشل ٹرائل کورٹس کے قیام پرمتفق ہیں ،جو2سال کیلئے قائم کی جائیں گی ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے کہاکہ دہشتگردی کوشکست دینی ہے اوراس کاخاتمہ کرناہے ،سیاسی قیادت نے قوم کے اعتمادپرپورااترنے کی کوشش کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوٴں کااجلاس بدھ کی صبح 11بجے شروع ہوا،جورات قریباً10بجے تک جاری رہااور11گھنٹے تک طویل مشاورت کی گئی ،اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ ،قمرزمان کائرہ ،رحمان ملک ،شاہ محمودقریشی ،شیریں مزاری ،عمران خان ،فاروق ستار،بابرغوری اوردیگرسیاسی رہنماوٴں نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.