بھارتی حکومت کا واجپائی کی پاکستان سے تعلقات بہتر کر نے کی کوششوں کااعتراف ‘ بڑا شہری اعزاز دینے کااعلان
جمعرات 25 دسمبر 2014 11:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بھارت نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے سب سے بڑا شہری اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ تقریباً 50 سال تک سیاست کا حصہ رہے جہاں انہوں نے حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی(بی جی پی) کی سربراہی کرتے ہوئے دو مرتبہ وزیر اعظم بننے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔
واجپائی پہلی مرتبہ 1996 میں بھارتی وزیر اعظم منتخب ہوئے ‘ دوسری مرتبہ 1998 سے 2004 تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائض رہے۔موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے واجپائی کو ’بھارت رتنا‘ اعزاز دیے جانے کے اعلان پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔مودی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ رہبر، مشعل راہ اور بڑوں میں سب سے بڑے تھے، بھارت کیلئے ان کی خدمات بہت انمول ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.